the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض/26اکتوبر(ایجنسی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بحران انتہائی چھوٹا معاملہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی خبر رساں ادارے 145رائیٹرز146 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں سعودی رہنما کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ بحران کا ہماری سرمایہ کاری پر چنداں اثر نہیں پڑا۔


text-align: start;">
شہزادہ محمد کا مزید کہنا تھا کہ یمن کی جنگ اس لئے جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ حوثیوں کی شکل میں نئی حزب اللہ کو اپنی سرحدوں سے دور رکھ سکیں۔

انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ہم یمن کی جنگ اس لئے جاری رکھیں گے تاکہ یہ بات یقینی بنائی جا سکے کہ کوئی نئی حزب اللہ سر نہ اٹھانے پائے کیونکہ یمن میں لبنان سے زیادہ خطرات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.